English   /   Kannada   /   Nawayathi

جوبات کی، خدا کی قسم لاجواب کی

محترمہ شیلا دکشت کے زمانہ میں دہلی کی اکادمی کے بارے میں کبھی نہیں سنا کہ دہلی کے اردو والوں کو اس سے شکایت ہے جبکہ اترپردیش کی اردو اکادمی موجودہ اکادمی سے پہلے مستقل تنازعات کے گھیرے میں رہی۔ اور چھوٹے سے بجٹ کے باوجود مالیات سے متعلق ہمیشہ مخلصوں کے نشانہ پر رہی لیکن دہلی اکادمی کی یاتو لکھنؤ کے اخباروں نے خبریں چھاپی نہیں یا واقعی وہ اوچھی حرکتیں جو اترپردیش میں ہوتی رہیں دہلی میں نہیں ہوئیں۔ شاید ملک کی درجنوں اکادمیوں میں ایسی کوئی اکادمی نہ ہوگی جس کا چیرمین

مزید پڑھئے

نریندر مودی کے لئے ناک کامسئلہ بن گیا بہاراسمبلی الیکشن

بی جے پی کے ذرائع کے مطابق، پارٹی نے اس پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے، لیکن کچھ وقت پہلے تک جہاں پارٹی اجتماعی قیادت میں بہار الیکشن میں اترنے کی تیاری میں تھی، صورت حال اب ویسی نہیں ہے۔پارٹی کے مرکزی لیڈران ریاست کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور سی ایم امیدواراعلان کرنے یا نہ کرنے کو لے کر ہونے والے نقصان کا اندازہ کر رہے ہیں۔ بی جے پی کے ایک لیڈر کے مطابق، ریاست میں اگر جے ڈی یو اور آر جے ڈی الگ الگ لڑتیں تو پارٹی کے لئے راہ آسان ہوتی، لیکن اب ان کے ساتھ آنے سے راہ

مزید پڑھئے

فخرالحکماء حکیم سید ضیاء الحسن کی فنِ طب کیلئے خدمات

حکیم ضیاء الحسن خاندانی طبیب تھے، ان کے بزرگوں میں حکیم سید علوی خاں کا نام نہایت احترام سے لیاجاتا ہے، جو مغلیہ حکومت اورنگ زیب کے عہد میں ہندوستان آکر بہادر شاہ اول کے طبیب خاص بنے اور معتمد الملک کے خطاب سے نوازے گئے، حکیم ضیاء الحسن کے والد حکیم نورالحسن کا نام آج بھی پرانی نسل کے لوگ کافی عقیدت کے ساتھ لیتے ہیں، خدمت خلق ان کے مزاج کی ایک نمایاں صفت تھی، اپنی آمدنی کا بڑا حصہ وہ رفاہِ عام کے کاموں میں صرف کیا کرتے تھے، طب کے پیشہ سے ان کے شغف کا یہ حال تھا کہ بیشتر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 362 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا