English   /   Kannada   /   Nawayathi

بابری مسجد شہید کرنے والی تنظیم کے سربراہ کو قلب اسلام میں مندر بنانے کی اجازت

ہمارے وزیراعظم ہر غیر ملکی دورے پر وہاں کے حکمرانوں کے ساتھ سیلفی بناتے ہیں متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران حکام نے مودی کو ہندوؤں کے لئے مندر بنانے کی نہ صرف اجازت دی بلکہ مندر کے لئے زمین دے کر تاریخی بابری مسجدکو شہید کرانے والی بھارتی انتہا پسند تنظیم بی جے پی کے لیڈر کا سرشرم سیجھکادیا۔ خیر وزیراعظم مودی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے ابوظہبی میں مندر کی تعمیر کے لئے زمین فراہم کرادی ہے۔ اس سے قبل دبئی میں دو ہندو مندر

مزید پڑھئے

جمہوریت کے دشمن امریکہ واسرائیل

جہانتک اکیسویں صدی کا تعلق ہے تو اس کا آغاز ہوئے ابھی ۱۵ سال پورے ہوگئے ہیں کہ پہلے دنیا نے امریکہ کی کارستانی کو افغانستان میں دیکھا، وہاں کی ایک مستحکم حکومت کو دہشت گرد قرار دیکر امریکہ نے اکھاڑ پھینکا کیونکہ یہ اس کے قابو میں نہیں آرہی تھی، اس کے بعد عراق اور اس کے صدر صدام حسین امریکہ کا نشانہ بنے، اگلی کڑی کے طور پر فلسطین میں امریکہ کا پروردہ ملک اسرائیل یہی کھیل کھیلنے پر کمر بستہ ہوگیا کہ اپنے مخالف فلسطینی حکمراں حماس کو اقتدار سے بے دخل کردیا جائے، خواہ اس

مزید پڑھئے

مالیگاؤں کے معصوم! کیا انھیں کبھی انصاف مل پائے گا؟

اب انھیں لگتا ہے کہ کہیں انھیں دوبارہ نہ پھنسادیا جائے، کیونکہ اب تک جانچ ایجنسی کے ڈھیلے ڈھالے رویہ کے سبب انھیں کلین چٹ نہیں ملی ہے۔اس سلسلے میں انڈین اکسپریس نے ایک خصوصی رپورٹ چھاپی ہے جس میں ان سبھی لوگوں سے بات چیت کی ہے جو ایک مدت تک اس کیس میں بند رہے ہیں۔ذیشان شیخ کی اس رپورٹ میں نورالہدیٰ شمس الہدیٰ، سلمان فارسی عبداللطیف ایمی،محمد زاہد عبدالماجد انصاری،فروغ اقبال احمد مخدومی، رئیس احمد رجب علی منصوری، ابرار احمد غلام احمد اور شبیر مسیح اللہ (مرحوم) کے درد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 364 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا