English   /   Kannada   /   Nawayathi

آگ بجھی ہوئی نہ جان آگ دبی ہوئی سمجھ

14 ستمبر کی شام کو این ڈی اے محاذ کی ریوڑیوں کا اعلان پارٹی کے صدر امت شاہ کو کرنا تھا۔ بی جے پی کے وہ تینوں ساتھی جو یہ سوچے بیٹھے تھے کہ ان کو اتنا ملے گا جتنا جے ڈی یو کو بی جے پی نے دیا تھا کہ نتیش کمار وزیر اعلیٰ تھے اور بی جے پی کے سُشیل مودی نائب وزیر اعلیٰ۔ لیکن امت شاہ اپنی تقریر کو لمبا کرتے جارہے تھے۔ وہ سارا زور اس پر دے رہے تھے کہ الیکشن تو صرف مودی جی کے نام پر لڑا جائے گا اس لئے بی جے پی ہی اصل پارٹی ہے اور اپنے کو اصل سمجھنے والے پاسوان اور مانجھی کا بلڈ پریشر

مزید پڑھئے

غزہ ایک خوبصورت اور تاریخی شہرہے

بلکہ جب باشندگان غزہ کی ا?نکھیں صبح کھلتی ہیں تو اسرائیلی لڑاکو طیارے سر پر منڈلاتے ہوئے نظر آتے ہیں اور جب بستر پر جاتے ہیں تو توپوں اور ٹینکوں کی آواز سے نیند اڑ جاتی ہے۔غزہ کو تین نسلوں نے آباد ہوتے ہوئے اور اجڑتے ہوئے دیکھاہے ، کبھی مزاحمت دیکھی ،کبھی خوش کن قبضہ دیکھا اور کبھی بد ترین شکست و ریخت دیکھی۔غزہ کو آج اسرائیل نے مکمل طور پر محاصرہ کر رکھا ہے ؛اندرونی معاملات کے ساتھ ساتھ خارجی معاملات اور صنعت و تجارت پر بھی کنٹرول کر رکھا ہے ،تمام چوکیوں پر اسرائیلی

مزید پڑھئے

مسلمانانِ بہار کے نام

ملک کی عام فضا میں جو بی جے پی کا طوطی بول رہا تھا اب خاموش ہوتا نظر آرہا ہے،اگر بہار میں بھی دہلی جیسا نتیجہ آگیا تو اس کے اقبال کا خاتمہ بظاہر یقینی ہوجائے گا، اس لیے بہار کا یہ اسمبلی الیکشن ایک بے نظیر قسم کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، پٹنہ سے لے کر دہلی تک کے باخبر حلقوں میں جس طرح کی خبریں اور تجزیے آجکل موضوع گفتگو بنے ہوئے ہیں ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ برادران وطن کی کچھ برادریاں اور مسلمان مل کر بہار میں بھی بی جے پی کی شکست کا سامان کر رہے ہیں، اگر ایسا ہوگیا تو آپ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 361 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا