English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملک کے سیاسی منظر نامہ سےدلت ومسلم قیادت کا بکھرتا شیرازہ!

اس پس منظر میں اسیذہنی غلامی کی انتہا کہیں یا برہمنوں کی جانب سے مسلط کردہ چاتر ورنیہنظام کے غلبہ کے اسے اثرات قرار دیں کہ اس کی بدولت ذلت و حقارت کی اتاہ گہری و عمیق سماجی پسماندگی کی قبر میں دلیت سماج کو زندہ درگور کرنے کے باوجود مذکورہ سماج اس احساس سے عاری آج بھی منو واد کی عزت واس کا احترام قابل توجہ ہے کہ ان کے گھروں میں جنم لینے والے نو نہالوں کے نام برہمنوں کے تخلیق کردہ دیوی دیوتاؤں کے ناموں پر رکھنے کی روایتوں میں جھانک کر دیکھنے کی کوشش کریں تب ڈاکٹر امبیڈکر

مزید پڑھئے

حج کے دوران پیش آنے والے سانحات تاریخ کے آئینے میں

رمی جمرات میں حادثاترواں برس 2015 میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ کے باعث 300 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔سال 2006 میں (12 جنوری کو) حج کے آخری روز منیٰ کے مقام پر بھگدڑ سے 346 حاجی جاں بحق اور 1000 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔2004 میں (یکم فروری کو) منی ہی میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچ گئی تھی جس سے 251 حجاج جاں بحق اور 244 زخمی ہوئے۔2003 میں (11 فروری ) بھی جمرات کی رمی کے دوران بھگدڑ میں 14 حاجی جاں بحق ہوئے جبکہ 2001 میں 35 حجاج بھگدڑ مچنے سے جاں بحق ہوئے تھے۔2001 میں (5 مارچ کو) رمی کے دوران

مزید پڑھئے

مہاراشٹر کے بعد کیا بہار کی باری ہے؟

کٹّر پنتھی قسم کی تقریروں کا سہارا لینے کے بعد بھی اویسی کی ٹیم کو محض 2اسمبلی حلقوں میں جیت ملی لیکن اُن کی تقریروں کے رد عمل میں شوشل جسٹس میں یقین رکھنے والی مہاراشٹر یوں کی بڑی آبادی بھی بھاجپا کی طرف متحد ہوگئی۔ پورے مہاراشٹر میں مسلم ووٹ کنارہ ہو کر رہ گیا اور سرکار بنانے میں اس کا کوئی رول نہیں رہا۔ مسلم ووٹ کے اسی Devaluationکا اثر ہے کہ مہاراشٹر کی ریاستی اقتدار پر بھاجپا کے بیٹھتے ہی وزیر اعلیٰ نے چند ایسے فیصلے کئے جس نے پورے ملک کے مسلمانوں کے کان کھڑے کر دیئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 360 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا