English   /   Kannada   /   Nawayathi

پیا جسے چاہے وہی سہاگن

بینی پرساد ورماکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کرمی برادری میں انکی وہی حیثیت ہے جو کبھی جاٹوں میں چودھری چرن سنگھ کی تھی کہ انکے جاٹ ووٹ انکے ساتھ چلتے تھے۔وہ کانگریس میں رہے تو جاٹ کانگریسی تھے۔انھوں نے جن کانگریس بنائی توجاٹ جن کانگریسی ہوگئے۔انہوں نے بی کے ڈی کو گلے لگا یا تو جاٹ نے ہل دھرے کسان پر مہر لگا دی۔اور جب وہ جنتا پارٹی میں چلے گئے تو ہرجاٹ بھی جنتا پارٹی میں چلا گیا اور سب سے آخر میں انھوں نے لوک دل بنائی تو جاٹ وہاں بھی انکے ساتھ تھا۔لیکن ملک نے یہ بھی دیکھا

مزید پڑھئے

ملک ’’شام‘‘ کے مسلمانوں پرسیکولرحکمران کے مظالم

اور ان ریاستوں کے حکمران وعوام کوقتل و غارت گری کاشکارکرناان سیکولرحکمرانوں کی اصلیت ہے۔پس صنعتی انقلاب کے بعد سے سے کھیلی گئی اس خون کی ہولی سے سیکولرازم نے کذب و نفاق کی مکروہ داستان رقم کی ہے اور ہورہی ہے۔ملک شام کاآغاز اسلام سے ہی مسلمانوں کی تاریخ میں بہت اہم مقام رہاہے،لیکن سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد سے طاغوت کے مسلط کردہ خود ساختہ سیکولرحکمرانوں نے مسلمانوں کے اس ملک کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیاہے۔شام میں جمہوریت کے نام پر نسل درنسل حکمرانی کر کے دنیامیں

مزید پڑھئے

سیکولر پارٹیاں اپنی شکست کا محاسبہ اور اقلیتوں کے تئیں پالیسی پر نظرثانی کریں

جب یہ پارٹیاں اقتدار میں تھیں تو انھوں نے اِس ملک کی سب سے بڑی اقلیت مسلم قوم کو صرف ووٹ بنک تصور کر رکھا تھا۔ وہ اُن سے لینا جانتے تھے انھیں دینا نہیں جانتے تھے اور نہ ہی اُن کے دل میں اِس اقلیت کے تئیں نرم گوشہ تھا ۔ کئی کمیشن بنے اور ردی کی ٹوکری کی زینت بن گئے۔ کسی کمیشن پر عملدرآمد تو دور کی بات اُس پہ غور و فکر بھی نہیں کیا گیا اور اُسے اس قابل سمجھا ہی نہیں گیا کہ اُس پر عمل کیا جائے۔ پھر بھی مسلم اقلیت زہریلا اور کم زہریلا ، برا اور کم برا نظریہ کے تحت انہی سیکولر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 327 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا