English   /   Kannada   /   Nawayathi

علمائے دین کا اس پر آشوب دور میں متحد ہونا ضروری

یہ کمزوروں کو طاقت دیا کرتا ہے۔اس سے اپنے حقوق کی حفاظت ہوا کرتی ہے ۔مذہب اسلام میں جابجا اتحاد کی تعلیم و تلقین دی گئی ہے ۔ نہ ہونے سے ہوا اکھڑ جانے اور کمزور ہونے کی تلقین کی گئی ہے۔اتحاد کے تعلق سے ،علمائے دین کو یہ بتلانے کی ضرورت نہیں ہے کہ اتحاد کیا ہوتا ہے۔ہم ان کے سامنے طفل مکتب ہیں۔وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ کہ اتحاد و اتفاق کے فوائد اور نقصانات کیا ہیں ۔ملی اتحاد کی بناء سے اک عالم میں،مسلمانوں کو سرخرو ملی ۔دست تو دست دریابھی نہ چھوڑے ہم نے بحر ظلمات میں

مزید پڑھئے

اب دیوبند کو بریلی آنا چاہئے

اور سب سے مصروف نام بھی انکا ہی ہے ۔ہمارا تو سارا بچپن بریلی میں گزرا ہے لیکن اب 15سال سے بریلی نہیں جاسکے اور 10سال سے گھرمیں قید جیسی زندگی گذارنے کی وجہ سے نہ جانے کتنی باتیں ایسی ہیں جو معلوم ہونا چاہئے تھیں وہ نہیں معلوم ہیں ۔مولانا توقیر رضا خاں صاحب کو بڑ ا کہکر خدانخواستہ کسی کا مرتبہ کم کرنا نہیں تھا ۔اور ایک بہت بڑے صحافی نے اس خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مولانا کے اس اقدام پر پراسرار خاموشی بھی فکر کی بات ہے ۔یہ حقیقت ہے کہ اس اقدام کی جہاں جہاں بھی بڑھ چڑھ

مزید پڑھئے

یہودی، ان کی سازشیں اور مسلمان

انہیں قباحتوں اور برائیوں کی وجہ سے عیسائی ہمیشہ یہودیوں کے جانی دشمن اور خون کے پیاسے رہے ہیں، تاریخ کے اوراق گواہی دیتے ہیں کہ اول روز سے ہٹلر تک کا زمانہ ایسا گزرا ہے کہ عیسائیوں نے یہودیوں کو نجس العین سے زیادہ قبیح جانا تھا اور یہی وجہ تھی کہ عیسائی مذکورہ زمانہ میں یہودی کے متعلق عمومی قتل عام کے نہ صرف قائل تھے بلکہ ہمیشہ سے ہی اس کے لئے کوشاں اور اس پر عمل پیرا رہے تھے۔لیکن اچانک یہودی باہمی انتشار کو ختم کرکے اتفاق کے دامن گیر ہوئے اور انہوں نے ایک منظم سازش کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 328 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا