English   /   Kannada   /   Nawayathi

سنگھ کااگلا نشانہ علی گڑھ!

جسے یہ ٹولہ اپنی کند ذہنی کے سبب برداشت نہیں کر سکتا لہٰذا خود ہی فیصلہ کر نے لگتا ہے۔ایف ٹی ٹی آئی پونہ میں لگائی جانے والی یہ آگ بہت جلد ملک بھر میں پھیل گئی اور اس کی زدمیں یکے بعد دیگرے ایسے ایسے ادارے آئے جن پر ہندوستان کو ہمیشہ ناز رہا ہے اور انھوں نے عالمی برادری میں ہمیشہ ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔حیدرآباد سینٹرل یونیورسٹی ،ملک عزیز کی ان چند مایاناز دانش گاہوں میں سے ایک ہے جس نے اپنے قیام کے مختصر سے عرصے میں ہندوستان کا نام، بلندیوں پر پہنچادیا مگر ظالم

مزید پڑھئے

ہرایک دائرہ مرکزسے ہٹنے والاہے!

مضمون نگارنے بڑی سنجیدگی وتوازن اور انصاف پسندی و حقیقت بینی کے ساتھ جے این یومعاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے خاص طورسے عمرخالدکے بارے میں لکھاتھاکہ مجھے ہی نہیں ملک بھرکے ان تمام والدین کواسے اپنا بیٹامانناچاہیے،جویہ چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد علمی ،فکری اور عملی اعتبارسے ترقی کرے اور اپنی زندگی میں قوم اور ملک کے لیے،سماج کے لیے،معاشرے کے مختلف طبقات کے لیے کچھ نفع بخش سرگرمیاں انجام دے سکے،انھوں نے اس مضمون میں عمرخالدکے بعض خیالات وافکارسے اختلاف کابھی

مزید پڑھئے

ریل کی خوبصورت باتوں کا بجٹ

وزیر ریل فخر کے ساتھ اعلان کرگئے کہ انہوں نے کرایہ نہ بڑھاکر 100 کروڑ بھارتیوں پر احسان کردیا اور وہ جو سال بھر کبھی اے سی کے کرایہ میں اضافہ کبھی تتکال کے بہانے جیب سے پیسے نکلوانا کبھی ٹکٹ واپسی کے پیسے نہ دینے کا اعلان، یہ سب کرایہ میں اضافہ نہیں تو اور کیا ہے؟ اور اگر ایک مہینہ کے بعد وہ 20 فیصدی کرایہ بڑھا دیں تو کون دینے سے انکار کرے گا؟سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ پیسے خرچ کرنے کے باوجود کوئی اپنی مرضی سے اپنی تاریخ میں کسی بھی کلاس میں سفر نہ کرسکے تو اس نظام پر لعنت ہے۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 339 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا