English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے، دہشت گردی کا نہیں

تمام مخلوق اللہ کی عیال ہیں اور تمام مخلوق میں خدا کا سب سے زیادہ وہ پیارا ہے جو اس کے کنبے کو زیادہ نفع پہنچائے۔ (طبرانی جلد۳، صفحہ ۶۵، مطبوعہ قاہرہ) فرمایا رسول اللہ ﷺ نے : الناس کلھم عیال ۔ سارے لوگ ایک کنبہ ہیں۔(صحیح مسلم، کتاب العتق، صفحہ ۶۱۶، اسلام اور امن عالم صفحہ ۱۹، ۳۴) بلاوجہ کسی انسان کو تکلیف نہ دی جائے گی اور کسی کی جان ومال کو نقصان نہ پہنچایا جائے گا۔ کسی شرعی جواز کے بغیر کسی سے سخت کلامی، ترش روئی نہیں کی جائے گی۔ شرعی سزاؤں یا جنگوں کے جواز کے سوا کسی

مزید پڑھئے

انصاف کے دوہرے پیمانے

یہ ہندوستان کی خصوصیت ہے کہ یہاں مذاہب کے احترام کے پیش نظر ہر مذہب کی تبلیغ کی اجازت ہے اور ہر مذہب کے رہنما کو احترام کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے ،اور مذہبی شخصیات کی توہین پر سزا دیجاتی ہے۔ ہندوستان اجتماعی،شخصی اورمذہبی آزادی کی مثال ہے ۔ آئین ہند میں ہر قوم اور ہر مذہب کو مذہبی ،علاقائی،لسانی حقوق دےئے گئے ہیں ،لیکن تاریخ شاہد ہے کہ کچھ فرقہ پرست عناصر ملک کی آزادی سے ہی ملک میں تعمیر نہیں بلکہ مکمل تخریب کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں،انہیں ملک کا امن وامان ، یہاں کی

مزید پڑھئے

مہربان خدا

جب اُس نے اپنی چرب زبانی اور آفروں کا مثبت جواب نہ پا یا تو اچانک اُس نے بڑے نوٹو ں کی دو تین گڈیا ں زبردستی مجھے دینے کی کو شش کی میں اُس کی اس بے باکی کے لیے بلکل بھی تیار نہیں تھا ۔ اُس کی اِس حرکت سے میرا صبرکا پیمانہ چھلک پڑا میرے لہجے کی مستقل شفقت اور نر می رخصت ہو گئی اور غصے کا رنگ میرے چہرے پر اُتر آیا میں نے سختی سے اُس کے پیسوں والے ہا تھ کو جھٹک دیا اور کہا کہ آپ کی بد تمیزی اور بکواس اب میری بر داشت سے با ہرہو چکی ہے میرے رویے کی تلخی اور جا رحیت سے وہ گھبرا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 338 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا