English   /   Kannada   /   Nawayathi

ماں کی عظمت کا احسان

share with us

دوست کی حیرت میں مزید اضافہ ہوگیا وہ بولا ’’عجب بات ہے ورنہ عام طور پر بڑے گھرانوں میں نوکروں کے لئے چھوٹے کمرے مخصوص ہوتے ہیں‘‘ رحمت اللہ نے مسکراتے ہوئے وضاحت کی ’’جی ہاں! لیکن میں نے نوکروں کے لئے مخصوص کئے ہیں کیونکہ میری ماں ایک نوکرانی تھیں جس ماں کی تربیت اور دعاؤں کے طفیل آج میں کروڑ پتے بنا ہوں وہ ممبئی کے ایک امیر گھرانے میں خادمہ کی حیثیت سے ایک تنگ وتاریک کوٹھری میں رہتی تھیں۔
مجھے اپنی پیاری ماں کی تکلیفوں اور مصیبتوں کا احساس ہے ۔ اس لئے اپنے لئے میں نے یہ انتظام کیا ہے۔ 
رحمت اللہ کے دوست تنویر بول اٹھے ! واقعی میرے دوست تم اپنے آپ میں ایک مثال ہو۔
ماحول سے ملا نہ فضاؤں سے ملا ہے
جو کچھ بھی ملا ہے ماں کی دعاؤں سے ملا ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا