English   /   Kannada   /   Nawayathi

وہ آئے اور اپنا کام کرکے چلے گئے

مولانا احمد بخاری جنہوں نے اپنے آپ کو احمد بھکاری بنا لیا ہے طبقۂ علماء کے ناموس پر دھبّہ بن گئے ہیں۔ انہیں نہ 2004 ء میں ’’ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ کی شہرۂ آفاق ہیروئن کے شانہ بشانہ بی جے پی کے لئے ووٹ مانگتے شرم آئی اور اس کا لحاظ کیا کہ وہ نہ صرف نامحرم ہے بلکہ وہ اسے اپنا قائد بنانے کے لئے ان سے ووٹ مانگ رہے ہیں جنہیں وہ دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں امام کی حیثیت سے نماز پڑھاتے ہیں اور امیدوار اسمرتی ایرانی اس بی جے پی کی امیدوار ہے جسے امام تو کیا مسلمان ہی

مزید پڑھئے

اُف یہ طوفانِ بدتمیزی!!!

بلکہ بھگوا سپاہیوں کی نظر میں آج اگر کوئی طالب علم مجرم ٹھہرا ہے، تو یہ کون ضمان لے سکتا ہے کہ کل کووہ کسی دوسرے طالبِ علم کے چراغِ رَہ زیست کو نہ بجھادے؟یہ مسئلہ اس لیے توجہ کا طالب نہیں ہے کہ اس میں جے این یو کے طالبِ علم شریک ہیں، بلکہ اس مسئلہ کو جس طرح مرغن کرکے پیش کیا گیا ہے، اس کو سن کر اور پڑھ کر ہر معتدل فکر رکھنے والے انسان کا خون جوش مارے گا ہی، اس کے جذبات میں تموج پیدا ہوگاہی،ان کی مانگیں صرف ملک میں امن وا مان بحال کرنا تھیں اور یہ کوئی ایسا واقعہ نہیں تھا کہ

مزید پڑھئے

جیسی اب ہے تری محفل...

مجھے یقین ہے کہ اس طبقہ میں مذکورہ بالا خانقاہی دوست کے علاوہ بھی بہت سے لوگ ہوں گے جنہیں نام نہاد صوفیوں کی یہ طرزپسند نہیں آئی ہوگی۔لیکن سوال یہ ہے کہ ایسے معقولیت پسند لوگ آخراپنے گروہوں میں موجود ان شرپسندوں کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ دہشت گردی کی آڑمیں مسلمانوں کے دوسرے طبقات پر کھلا نشانہ لگایا گیا ہو۔اس سے پہلے اترپردیش کے شہر کانپور اور جونپوراور کیرالہ کے کالی کٹ میں بھی اسی طرح کی کانفرنسیں ہوچکی ہیں جن میں کم وبیش اسی طرح کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 340 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا