English   /   Kannada   /   Nawayathi

کانگریس نے ہمیشہ فرقہ واریت کوزندہ رکھا

ملک چلانے کیلئے جنگ آزادی کے مجاہدین اوربزرگ لیڈران کے ساتھ ساتھ کانگریس نے ملک کا دستوروآئین بنایا۔جس میں قومی یکجہتی،سیکولرزم،بھائی چارہ،فرقہ وارانہ ہم آہنگی کونمایاں جگہ دی گئیں۔سیکولرازم دستورہندکے تمہیدہی میں رکھکر،اسکی افادیت کی گئی ہے ملک کی آبادی انتہائی کثیرہے یہاں کثرت میں وحدت ہے، جوایک وطیرہ خاص ہے۔متعدد مذاہب،ذات پات،زبانوں کلچرل کے لوگوں کے ملک میں،سیکولرازم اورشوشلزم کا،دستورہندمیں جگہ پاناانتہائی اہمیت کاحامل ہے۔یہ ملک کی آبادی کے پیش

مزید پڑھئے

موہن بھاگوت کی دہشت گردانہ دھمکی ۔۔۔!

کبھی لو جہاد کے نام پر بدترین فرقہ وارانہ فسادات برپا کرکے مبینہ طور سے مسلمانوں کو گاؤں چھورنے پر مجبور کردیاگیا، کبھی بیف کے نام پر قتل عام کیاتو کبھی وطن پرستی کے عنوان پر مسلمانوں کو غدار ثابت کرنے کی کوشش کی گئی۔ انہی کوششوں میں اب بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ شامل کرلیاگیا ہے اور اس کے اقرار پر وطن پرستی کی بنیادی بنائی جارہی ہے مگر افسوس کہ ہر بار مسلم لیڈران ان کے حملوں کا موثر ومدلل جواب دینے کے بجائے اپنے دماغ میں ہی مصروف رہا اور دفاعی صورتحال بھی متنازعہ رہی۔

مزید پڑھئے

اپریل فول! اخلاقی پستی کی منہ بولتی تصویر

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قرب قیامت کی جو جو علامات ارشاد فرمائی ہیں ، کسی قدر معمولی غور و فکر سے دیکھا جائے تو وہ منظر قریب قریب اب ہمارے سامنے ہے ، اور ایسا لگتا ہے کہ یہ ہمارا دور کہیں وہی نہ ہوجس کے متعلق ‘آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ اس وقت تمہارا کیا حال ہو گا جب تمہارے نوجوان بد کار ہو جائیں گے ، اور تمہاری لڑکیاں اور عورتیں تمام حدود پھلانگ جائیں گی ، صحابہ کرامؓ نے عرض کیا ، یا رسول اللہ ! کیا ایسا بھی ہو گا ؟ فرمایا : ہاں ، اور اس سے بڑھ کر ،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 334 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا