English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

صدر امارات اور سنگاپور کے وزیر اعظم کی ملاقات

23/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے اتوار کو ابوظبی میں سنگاپور کے وزیراعظم نے ملاقات کی ہے۔ اماراتی صدر نے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ ’مجھے آج ابوظبی میں سنگاپور کے وزیراعظم کا خیرمقدم کرکے خوشی ہوئی۔ ’امارات اور سنگاپور کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور استحکام کے حوالے سے مفید مذاکرات کیے‘۔ ’دونوں ملکوں کی جامع شراکت عالمی اقتصادی خوشحالی کو آگے بڑھانے اور پائیدار مستقبل کے مشترکہ وژن

مزید پڑھئے

غزہ میں تقریباً 160 خواتین روزانہ بچوں کو جنم دیتی ہیں : رپورٹ

  23/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ایندھن کی کٹوتی کے باعث 100 سے زائد انکیوبیٹرز میں موجود بچے خطرے میں ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں کے انکیوبیٹرز میں کم از کم 120 نوزائیدہ بچوں کی جانیں خطرے میں ہیں کیونکہ فلسطینی انکلیو میں اسرائیلی بمباری اور ناکہ بندی کے باعث ایندھن ختم ہو رہا ہے۔ یونیسیف کے ترجمان جوناتھن کرکس نے کہا کہ ہمارے پاس اس وقت 120 نوزائیدہ بچے ہیں جو انکیوبیٹرز میں ہیں جن میں سے ہمارے

مزید پڑھئے

اسرائیلی جیلوں میں بے گناہ فلسطینیوں کی تعداد بڑھنے لگی!؟

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: 22/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل نے حالیہ دوہفتوں کے دوران 5 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جس کے بعد اسرائیلی جیلوں میں اسیر فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار ہوگئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر سے قبل اسرائیلی جیلوں میں تقریباً 5,200 فلسطینی قید تھے۔ فلسطینی حکام کے مطابق قیدیوں کی تعداد اب 10,000 سے زیادہ ہو گئی ہے۔ حکام اور حقوق گروپوں کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اسرائیل نے غزہ سے تقریباً 4000 مزدوروں کو گرفتار کیا ہے جو اسرائیل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 9 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا