English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اسرائیل ٹینک غزہ شہر میں کیوں داخل نہیں ہو پارہے ہیں ؟

  غزہ: 30/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ٹینک غزہ کے مضافات پر جمع ہوگئے اور چاروں جانب سے  شہر میں داخل ہوکر کسی بڑے حملے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم حماس کے جانبازوں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں برّی کارروائیوں کی دھمکی کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش شروع کردی۔ مضافاتی علاقوں اسرائیل فوج کے درجنوں ٹینک پہنچ گئے اور ایک ساتھ غزہ پر چڑھائی کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔ حماس کی سخت مزاحمت کے باعث تاحال اسرائیلی

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کیا طلب

جنیوا: 30/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی برّی فوج کی درجنوں ٹینکوں کے ساتھ غزہ میں داخل ہونے کی کوشش پر متحدہ عرب امارات نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کے کوآرڈینیٹر اور اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) کی بریفنگ سنی جائے۔ سی این این نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ

مزید پڑھئے

20 ممالک میں ہونے والے سالانہ ہلاکتوں سے غزہ کے معصوم شہیدوں کی تعداد زیادہ

غزہ: 30/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)دنیا بھر میں جنگ زدہ ممالک میں بچوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی این جی او ’’سیو دی چلڈرن‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 2019 کے بعد سے جنگ کا شکار ہونے والے 20 ممالک میں ہونے والی بچوں کی سالانہ ہلاکتوں سے بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیو دی چلڈرن نامی این جی او نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی جنگ میں بچے ہمیشہ سب سے پہلے شکار ہوتے ہیں۔ بچے جنگ کی سب سے زیادہ قیمت ادا کرتے ہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 8 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا