English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اسرائیل کا یہ حملہ مورخ کس طرح رقم کرے گا ؟

18/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ شہر کے الاحلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا جہاں 10 روز سے جاری اسرائیلی بمباری میں زخمی ہونے والے شہریوں کو مسلسل طبی امداد کیلئے لایا جارہا تھا۔ غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسپتال پر ہونے والے حملے میں کم از کم 500 افراد شہید ہوئے ہیں۔ اسرائیلی افواج نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکول میں موجود پناہ

مزید پڑھئے

غزہ : الاہلی ہسپتال پر اسرائیلی کی خونریزی ، سنیے ایک ڈاکٹر کی آنکھوں دیکھی دکھ بھری داستان

18/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں الاہلی ہسپتال پر ہولناک بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 500 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، تاہم بمباری کے بعد ہسپتال میں کیا ہوا؟ وہاں موجود ڈاکٹرز نے دکھ بھری داستان بیان کردی، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ رات (17 اکتوبر کو) غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا تھا، وزارت صحت نے بتایا تھا کہ اسرائیلی طیاروں نے ہسپتال کو نشانہ بنایا جس

مزید پڑھئے

 دبئی: 8 ماہ کے دوران 11ملین سیاح پہنچے دبئی ،انڈین سر فہرست

17/اکتوبر/2023(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات میں دبئی محکمہ معیشت و سیاحت نے سال رواں کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران غیرملکی سیاحوں کی تعداد اور شعبہ صحت کی کارکردگی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ سبق کے مطابق محکمہ معیشت و سیاحت دبئی نے بتایا’ 2022 کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران 9.12 ملین غیرملکی سیاح آئےتھے۔ سال رواں کے ابتدائی آٹھ ماہ میں 21.7 فیصد کے اضافے سے ان کی تعداد گیارہ ملین تک پہنچ گئی‘۔ محکمہ معیشت و سیاحت نے بتایا ’ اس مدت کے دوران سب سے زیادہ 1.56

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 10 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا