English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

عدالتوں کو بدنام کرنے کا چلن بڑھ رہا ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی:20/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ عدالتوں کو بدنام کرنے کے’ رجحان’ میں اضافہ ہو  رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے ماہی گیری کے حقوق کی لیز سے متعلق ایک معاملے میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کےایک  جج کو مبینہ طور پر بدنام کرنے کے الزام میں دو وکلاء سمیت  دیگر کو توہین عدالت  کا نوٹس جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے اس بات پر سخت اعتراض کیا کہ عدالتوں کو مبینہ طور پر بدنام کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ عدالت نے کہا کہ کوئی بھی جج ‘غلطی

مزید پڑھئے

جائیداد کے لئے بیٹوں نے ماں کو مارپیٹ کرگھر سے باہر نکال دیا

میرٹھ:20/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) اترپردیش کے شہر میرٹھ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جہاں کروڑوں کی جائیداد کے لیے سگے بیٹوں نے اپنی ماں کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے اسے گھر سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق میرٹھ کے کوتوالی تھانا علاقے کے سرائے بہلیم کی رہنے والی یہ عمر رسیدہ خاتون کروڑوں کی جائیداد کی وارث ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ اس کے پانچ بیٹوں میں ایک دماغ سے معذور ہے جس کے ساتھ وہ رہتی ہے۔ اپنے بیٹوں کی نافرمانی کی وجہ سے اس نے تین بیٹوں کو

مزید پڑھئے

‘عدالتیں ضمانت کی درخواستوں سے بھر گئی ہیں‘ چیف جسٹس چندرچوڑ نے بتایا جج ضمانت دینے سے کیوں کتراتے ہیں!

نئی دہلی:20/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندر چوڑ کی پوری توجہ لوگوں کو کم وقت میں انصاف دلانے پر ہے۔ اپنے پیشرو جسٹس یو یو للت کی طرح وہ بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ سی جے آئی چندر چوڑ نے حال ہی میں 70000 زیر التواء مقدمات کو ختم کرنے کا ایک طریقہ تلاش کیا ہے۔ انہوں نے ایک اصول بنایا ہے کہ اب ہر روز 10-10 ضمانت کی درخواستیں اور 10-10 ٹرانسفر کیس سپریم کورٹ کے تمام 13 بنچوں کے سامنے سماعت کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 81 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا