English   /   Kannada   /   Nawayathi

گجرات : عام آدمی پارٹی کے تمام امیدوار نامعلوم مقام پر منتقل

share with us

سورت: گجرات اسمبلی انتخابات میں سورت سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس نہ لے لیں، اس لیے پارٹی نے احتیاطی طور پر اپنے تمام امیدواروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ خبر ہے کہ سورت کے لمبایت اسمبلی حلقہ میں امیدوار کے فارم واپس لینے کا امکان ہے اور اسی وجہ سے تمام امیدواروں کو نامعلوم مقامات پر بھیج دیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا