English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جائیداد کے لئے بیٹوں نے ماں کو مارپیٹ کرگھر سے باہر نکال دیا

میرٹھ:20/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) اترپردیش کے شہر میرٹھ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جہاں کروڑوں کی جائیداد کے لیے سگے بیٹوں نے اپنی ماں کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے اسے گھر سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق میرٹھ کے کوتوالی تھانا علاقے کے سرائے بہلیم کی رہنے والی یہ عمر رسیدہ خاتون کروڑوں کی جائیداد کی وارث ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ اس کے پانچ بیٹوں میں ایک دماغ سے معذور ہے جس کے ساتھ وہ رہتی ہے۔ اپنے بیٹوں کی نافرمانی کی وجہ سے اس نے تین بیٹوں کو

مزید پڑھئے

‘عدالتیں ضمانت کی درخواستوں سے بھر گئی ہیں‘ چیف جسٹس چندرچوڑ نے بتایا جج ضمانت دینے سے کیوں کتراتے ہیں!

نئی دہلی:20/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندر چوڑ کی پوری توجہ لوگوں کو کم وقت میں انصاف دلانے پر ہے۔ اپنے پیشرو جسٹس یو یو للت کی طرح وہ بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ سی جے آئی چندر چوڑ نے حال ہی میں 70000 زیر التواء مقدمات کو ختم کرنے کا ایک طریقہ تلاش کیا ہے۔ انہوں نے ایک اصول بنایا ہے کہ اب ہر روز 10-10 ضمانت کی درخواستیں اور 10-10 ٹرانسفر کیس سپریم کورٹ کے تمام 13 بنچوں کے سامنے سماعت کے

مزید پڑھئے

مظفرنگر: کھتولی ضمنی انتخاب میں بی جے پی کو لگا بڑا جھٹکا، تیاگی برادری نے کیا بائیکاٹ کا اعلان

مظفرنگر:20/نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کی کھتولی اسمبلی سیٹ کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب میں تیاگی برادری نے بی جے پی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مظفر نگر ضلع کے نوالا میں برادری کی میٹنگ ہوئی جس میں اس فیصلے کا اعلان کیا گیا۔ برادری کے افراد کا یہ اقدام سابق بی جے پی ممبر شری کانت تیاگی کی حالیہ گرفتاری اور اتر پردیش پولیس کے ذریعہ ان کے خاندان کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کے بعد سامنے آیا ہے۔ تیاگی-برہمن-بھومیہار مورچہ کے صدر مانگے رام تیاگی نے اتوار کو کہا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 80 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا