English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بی جے پی گجرات اسمبلی انتخابات میں خوفزدہ کیوں نظر آ رہی ہے؟

آر کے مشرا گجرات میں یکم اور پانچ دسمبر کو انتخابات ہونے ہیں۔ تاریخوں کا اعلان تھوڑی دیر سے ہوا  جس کی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کو گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 'سرکاری خرچے' پر بھرپور مہم چلانے کا موقع ملا۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران گجرات کے اپنے چار دوروں کے دوران صرف وزیر اعظم مودی نے دو لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل کے اعلانات ظاہر ہے اس سے مختلف ہیں۔ ریاست میں گزشتہ ڈیفنس ایکسپو میں کئے

مزید پڑھئے

ممبئی ۱۹۹۳ فسادات متاثرہ خاندانوں کا سراغ لگا کر مناسب معاوضہ دے مہاراشٹرا سرکار: سپریم کورٹ

نئی دہلی: 05نومبر2022(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے جمعہ کو مہاراشٹر حکومت کو ہدایت دی کہ وہ بابری مسجد انہدام کے بعد (1992-93 کے) ممبئی فسادات کے تمام متاثرین کا سراغ لگائے، تاکہ متاثرہ خاندانوں کو مناسب معاوضہ دیا جا سکے۔ سپریم کورٹ نے فسادات میں ملوث ملزمان کو انصاف کے لئے متعلقہ مقدمات کو متحرک کرنے کی بھی ہدایت کی۔ جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس ابھے ایس۔ اوکا اور جسٹس وکرم ناتھ کی بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ فسادات سے متاثرہ لوگوں کو ریاستی حکومت سے معاوضے کا مطالبہ کرنے کا حق

مزید پڑھئے

چھاپہ مار کارروائی کے بعد پرسنل اسسٹنٹ کو ای ڈی نے کیا گرفتار :منیش سسودیا کا دعوی

نئی دہلی: 05نومبر2022(فکروخبر/ذرائع) دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ان کے پرسنل اسسٹنٹ دیویندر شرما کو گرفتار کر لیا ہے۔ آج صبح شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکوریٹ) کی طرف سے منیش سسودیا کے معاون سے پوچھ کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شراب گھوٹالہ کے حوالہ سے منیش سسودیا کے معاون سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ای ڈی کا یہ بھی کہنا ہے کہ سسودیا کا پی اے سے تحقیقات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دہلی کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 82 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا