English   /   Kannada   /   Nawayathi

گیان واپی معاملہ میں مسلم فریق کو عدالت سے جھٹکا

share with us

گیان واپی معاملے میں وارانسی کورٹ نے مسلم فریق کو ایک بار پھر زوردار جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے ہندو فریق کے ذریعہ داخل عرضی کو قابل سماعت قرار دیا ہے۔ دراصل مسلم فریق نے کہا تھا کہ معاملہ سننے لائق ہے ہی نہیں، اور اس تعلق سے اپنی طرف سے عرضی عدالت میں داخل کی تھی۔ مسلم فریق کی اس عرضی کو ضلع کورٹ نے خارج کر دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا