English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی صحافی کے قتل میں تیسری قوت بھی ملوث ہوسکتی ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:20؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا صحافی کی موت کی تصدیق اچھا قدم ہے اور اس حوالے سے سعودی وضاحت قابل اعتبار ہے مگر جو ہوا وہ ناقابل قبول ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت کی خبر کی تصدیق کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی صحافی کے قتل میں تیسری قوت ملوث ہوسکتی ہے۔ امریکا صحافی کی موت سے متعلق اب تک کے سعودی اقدامات سے مطمئن ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ خطے

مزید پڑھئے

سعودیہ قریبی اتحادی ہے لیکن جو کچھ ہوا وہ ناقابل قبول ہے، ڈونلڈ ٹرمپ 

جمال خشوگی کی ہلاکت میں ملوث افراد کی گرفتاری پہلا بڑا قدم ہے، امریکی صدر  واشنگٹن:20؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی ہلاکت سے متعلق سعودی وضاحت معتبر ہے، سعودیہ قریبی اتحادی ہے لیکن جو کچھ ہوا وہ ناقابل قبول ہے، صورتحال آسان نہیں لیکن حل نکال ہی لیں گے۔امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کی وضاحت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلاکت سے متعلق ملوث 18 افراد کی گرفتاری پہلا بڑا قدم ہے، سعودی عرب کی جانب مزید اقدامات سے پہلے وہ سعودی

مزید پڑھئے

جمال خاشوگی قتل میں ملوث افراد کےنام جاری

انقرہ:20؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی میڈیا نے ان 15 سعودی باشندوں کے نام جاری کر دیے ہیں جن کے بارے میں ترک حکام کو شبہ ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ قتل میں ملوث ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے جمعہ کی رات  صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق 'جمال کو استنبول قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا اور جنرل انٹیلی جنس کے ڈپٹی چیف نے ان پر فائرنگ کی تھی جس سے ان کی موت ہوگئی '۔ حالیہ کچھ عرصے سے ملک کی قیادت پر تنقید

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 71 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا