:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

ریاض: :23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی جسے کچھ دیر بعد بحال کرلیا گیا۔سعودی عرب کی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کی ویب سائٹ ہیکرز نے ہیک کرلی اور اس پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تصویر لگا دی اور تصویر کے ذریعے الزام عائد کیا گیا کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان ملوث ہیں تاہم کچھ دیر بعد حکام نے ویب سائٹ بحال کرالی۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب میں ہیں۔ وہ آج ریاض میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے جس میں دنیا بھر سے ممتاز کاروباری شخصیات، سرمایہ کار، بڑی کاروباری کمپنیوں اور ہائی ٹیک انڈسٹری کے نمائندگان شرکت کررہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |