:اور ہر طرح کے
شہیدوں کے گھروں میں درد کا دریا تھا اور مودی دریا ... بہار: آگ سے جھلس کر ایک ہی کنبے کے 7 افراد جان بحق ... راجبھر مودی کے ساتھ رہیں گے یا خلاف، فیصلہ 24 فروری ... پی ایم مودی کی مخالفت ملک مخالفت نہیں: راج ناتھ سن ... کشمیریوں پر تشدد، عمر اور محبوبہ نے عدالت عظمیٰ ک ... بی جے پی کے حامیوں نے ٹویٹر پر شوبھا گو بیگ کے نام ... 25؍ سالوں سے جیل میں مقید مزید ایک ملزم کو سپریم کو ... ڈاکٹر کے ہریش کمار اترکنڑا کے نئی ڈپٹی کمشنر ...

دوحہ:10فروری2019(فکروخبر/ذرائع)قطرنے خلیجی ریاست بحرین پر قطر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا ہے۔قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکومت نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک مکتوب میں کہا ہے کہ بحرین کے ایک فوجی طیارے نے 27 دسمبر 2018ء کو قطرکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔
امیر قطر الشیخ حمد بن آل ثانی کی طرف سے اقوام متحدہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بحرین کی جانب سے قطر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا نوٹس لے اور قطر کی فضائی خود مختاری کی بار بار خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرائے۔
خیال رہے کہ جون 2017ء سے قطر اور بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات تعطل کا شکار ہیں۔ سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر نے قطر کا سفارتی اور اقتصادی بائیکاٹ کیا ہے۔ یہ تینوں ممالک قطر پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام عاید کرتے ہیں مگر قطر ان الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |