English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

روسی ایس 400 میزائل سسٹم کی دوسری بیٹری ترکی کے حوالے کرنے کااعلان

 روسی ایس400 میزائل دفاعی سسٹم کی دوسری بیٹری انقرہ کے حوالے کیے جانے کا عمل مکمل ہو گیا،ترک وزارت دفاع انقرہ :16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی وزارت دفاع نے کہاہے کہ روسی ایس400 میزائل دفاعی سسٹم کی دوسری بیٹری انقرہ کے حوالے کیے جانے کا عمل مکمل ہو گیا، یہ نظام اپریل 2020 میں کام شروع کر دے گا۔امریکا کی ممکنہ پابندیوں سے خبردار کیے جانے کے باجود مذکورہ سسٹم کے اولین حصے جولائی میں انقرہ کے حوالے کر دیے گئے تھے۔ترکی نے نیٹو اتحاد میں اپنے حلیف امریکا کی جانب سے شدید

مزید پڑھئے

افغان، امریکی فورسزکی مختلف علاقوں میں کارروئیاں،طالبان کے تین گورنروں سمیت 131جنگجووں کی موت 

کابل:16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا کے فضائی حملے کی مدد سے افغان سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے دوصوبائی خودساختہ گورنر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔ادھر پکتیکا صوبے کے جنوبی علاقے میں مشترکہ زمینی و فضائی آپریشن کے درمیان تقریباً 85 جنگجووں کی موت  ہوگئی ۔تاہم طالبان کی جانب سے یہ اعداد و شمار مسترد کردیے گئے اور کہا گیاہے کہ ان کے 7 جنگجو مارے گئےاور 77 زخمی ہوئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کے 20 اہلکار ہلاک ہوئے۔دوسری جانب شمالی صوبے سمنگان میں مسلح گروہ اور افغان فورسز

مزید پڑھئے

نیتن یاھو نے غرب اردن میں یہودی کالونی کی منظوری دے دی

مقبوضہ بیت المقدس:16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)عالمی برادری کی طرف سے شدید تنقید کے باوجود اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد سے صرف دو روز قبل مقبوضہ فلسطینی علاقے غربِ اردن میں یہودی آبادکاروں کی ایک بستی کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اتوار کوایک بیان میں کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ نے وادیِ اردن میں واقع میفوت یریکو کے نام سے دوردراز بستی کو سرکاری اور قانونی بستی قرار دینے سے اتفاق کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 51 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا