English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسد قوتوں کے ]حملوں میں مزید 6 شہری ہلاک

share with us

ادلیب:14ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں بشار الاسد انتظامیہ  کے ملک کے شمال مغربی علاقے ادلیب پر فضائی  اور زمینی  حملے میں 3 شہری ہلاک ہو گئے۔

اسد قوتوں نے کل شام کے وقت بحاری بمباری  کے ساتھ ادلیب کی تحصیل ماراتی نعمان  اور خاص ، ہش، سرجے  اور بینی دیہاتوں کو ہدف بنایا۔شہری تنظیم کے حلقوں  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  ان حملوں میں تین شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔اس طرح کل رات سے جاری اسد قوتوں کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا