English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

فلسطینی مجاھدین کے میزائل حملے، نیتن یاھو بنکروں میں چھپنے پر مجبور

مقبوضہ بیت المقدس:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)منگل کے روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے مقبوضہ علاقوں عسقلان اور اسدود پر میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو بھی بھاگ کر زمین دوز بنکروں میں پناہ لینا پڑ گئی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کے روز غزہ سے داغے گئے فلسطینیوں کے راکٹوں نے عسقلان اور اسدود میں اسرائیلیوں کو بھاگنے اور زمین دوز بنکروں میں چھپنے پر مجبور کر

مزید پڑھئے

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں 7 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں ایک لڑکی سمیت کم سے کم 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز اسرائیلی فوج نے پرانے بیت المقدس میں باب حطہ کے مقام پر تلاشی کیدوران 7 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان کی شناخت محمد متعب۔ احمد متعب، یوسف حزینہ، ریاض الرشق، فراس کرکور، محمد کرکور اور 18 سالہ ایک دوشیزہ رنیم کرکور کے نام سے کی گئی ہے۔پرانے

مزید پڑھئے

مزاحمت ہمارا تزویراتی فیصلہ، تمام قیدیوں کو آزاد کرائیں گے:مشعل

دوحا:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی دْشمن کے خلاف فلسطینی قوم کی مزاحمت قوم کا تزویراتی فیصلہ ہے۔ فلسطینی مزاحمتی قوتیں صہیونی دشمن کی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کو آزاد کرائیں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق خالد مشعل نے اسرائیلی جیل میں غفلت کے باعث شہید ہونے والے بسام السائح کے اہل خانہ کو تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ السائح فلسطینی قوم کا ہیرو ہے۔مشعل نے بدھ کی شام فلسطینی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 52 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا