English   /   Kannada   /   Nawayathi

جعلی حق رائے دہی سے روکنے کی کوشش ؟

share with us

اطلاعات کے مطابق ادما بندرگاہ کے ووٹنگ کے آخری مرحلہ میں یہ واردات پیش آئی ہے ۔ چندر گری پلڈی پرم میں واقع چار گھروں میں گھس کر حملہ کرلیے جانے کے سنگین الزامات لگائے گئے ہیں ۔ زخمیوں کی شناخت اجت کمار (30) اس کی بیوی جتنا(20) رنجیت (29)سیتی کیلاسن (45) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جن کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ جعلی ووٹنگ سے مسلم لیگ کے ممبران کو روکا گیا تھا اس جھوٹے الزام سے مسلم لیگ کے کارکنان برہم ہوگئے تھے ۔ تحقیقات کیے جانے کی بات کہی گئی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا