English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سرتکل میں پیش آیا بھیانک سڑک حادثہ

تفصیلات کے مطابق آٹو ڈارئیور ااپنی بہن اور اس کے دوبچوں کے سمیت ایک تقریب میں شرکت کے لیے جارہے تھے ۔ جب آٹو رکشہ مکا علاقے میں پہنچی تو وہ راستہ کھوگئے ۔ اچانک آٹو رکشہ ڈرائیور سنیل نے یو ٹرن لیا اس دوران سامنے سے گدگ سے منگلور کی جانب تیز رفتار جارہی لاری رکشہ سے ٹکراگئی اور اس کو گھسیٹتے ہوئے بہت دور تک لے گئی جس کی وجہ سے موقع واردات پر ہی دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ ٹکراتے ہی آٹو رکشہ لاری کے اندر گھس گئی تھی اور پوری طرح دب گئی تھی ۔

مزید پڑھئے

بھٹکل اہم شاہراہ 66پر دو بائک کی آپسی ٹکر

فکروخبر کے مطابق مخالف سمت سے آرہی بائک عارف کی بائک سے ٹکراگئی جس سے عارف زخمی ہوگیا ۔ عارف کو سرکاری اسپتال میں طبی امداد کے بعد کنداپور منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مخالف بائک پر سوار شخص کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے

مزید پڑھئے

دینِ اسلام محدود اورغیر ضرر تفریح کی اجازت دیتا ہے: مولانا الیاس ندویؔ

مولانا نے اس موقع پر کہا کہ احادیث کے حوالے سے جہاں بچوں کی صحیح تربیت پر توجہ دینے کی تلقین کی وہیں واضح الفاظوں میں کہا کہ دین کے معاملہ میں کسی بھی طرح کاسمجھوتہ نہ کیا جائے۔ اپنے بیان میں حاضرین کو حلال کمائی کے ذرائع اپنانے پر زور دیا۔ ملحوظ رہے کہ یہ تقریب مولانا کی آمد پر استقبالیہ نشست کے ساتھ ساتھ بھٹکلی احباب کو ان کی روزہ مرہ کی مصروف ترین زندگی سے ہٹا کر کچھ دیر کے لیے آپسی میل ملاپ کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ مولانا موصوف ہی کے ہاتھوں سے ایسوسی ایشن کی جانب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 463 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا