English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مفرور مالیہ کو ہندوستان واپس بھیجنے کو برطانوی عدالت نے دی منظور

نئی دہلی/ لندن:12ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) بینکوں کانوہزار کروڑ روپے کی دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں مفرور شراب تاجر وجے مالیہ کو ہندوستان لانے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔ برطانیہ کی ایک عدالت نے مالیہ کی حوالگی کو منظوری دے دی۔سی بی آئی نے لندن کی ایک نچلی عدالت کے ذریعہ اس سلسلے میں دئے گئے فیصلے کی اطلاع دی اور اس کا خیر مقدم کیا۔ سی بی آئی کے ترجمان ابھیشیک دیال نے یو این آئی کو بتایا کہ چیف مجسٹریٹ ایما آربٹ ناٹ نے تقریباً ایک سال تک چلنے والی سماعت کے بعد

مزید پڑھئے

راجستھان: ابتدائی رجحانات کے مطابق کانگریس کی جیت یقینی ،کانگریس دفتر میں جشن کا ماحول

جئے پور:11/دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکیہے ۔راجستھان میں  کانگریس نے کل 100 سیٹیں حاصل کی ہیں اسمبلی انتخابات میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی میں کانگریس کو سبقت حاصل ہوئی ہے۔ پوسٹ بیلٹ اکثر سرکاری ملازمین اور محاذ پر تعینات رہنے والے فوجی اہلکار ڈالٹے ہیں۔ ان ووٹوں کی گنتی میں بی جے پی کے پیچھے رہنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سرکاری ملازمین میں بھی حکومت کے تئیں زبردست ناراضگی ہے۔    ریاست کے دارالحکومت

مزید پڑھئے

پانچ ریاستوں میں کس کی بی گے گی سرکار ، آج ہوگا فیصلہ

نئی دہلی:11/دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آج پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج سامنے آنے والے ہیں، جسے 2019 لوک سبھا الیکشن کے سیمی فائنل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے شروع ہوگی۔مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان، تلنگانہ اور میزورم  کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج سامنے آئیں گے۔  شام تک یہ واضح ہوگا کہ ان ریاستوں میں اگلے پانچ برس کون سی سیاسی جماعت بر سر اقتدار رہے گی۔پانچوں ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے شروع ہو گی اور تمام سیاسی نظریں اس گنتی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 411 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا