English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آرٹی آئی قانون کے غلط استعمال کی کوئی جانکاری نہیں ہے: مرکزی حکومت

نئی دہلی:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ ان کے پاس آر ٹی آئی قانون کے غلط استعمال کرنے کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔پی ایم او اوریونین منسٹر جتیندر سنگھ نے لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آرٹی آئی قانون، 2005 کے غلط استعمال کی کوئی مخصوص جانکاری حکومت ہند کے علم میں نہیں لائی گئی ہے۔ سنگھ نے کہا کہ غلط استعمال سے بچنے کے لئے آر ٹی آئی قانون میں پہلے سے ہی اہتمام کیا گیا ہے۔  انہوں نے کہا،آر ٹی آئی کے تحت جانکاری مانگنے کا حق مطلق

مزید پڑھئے

بی جے پی کی قیادت والی منی پور سرکار پرنقید ، صحافی کو ایک سال قید

نئی دہلی:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) منی پور حکومت کی تنقید کرتے ہوئےویڈیو اپلوڈ کرنے کی وجہ سے نیشنل سکیورٹی ایکٹ(این ایس اے)کے تحت گرفتار کئے گئے امپھال کے صحافی کشورچندر وانگ کھیم کو ایک سال کی جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔واضح  ہو کہ این ایس اے کے تحت کسی بھی آدمی کو زیادہ سے زیادہ 12 مہینے کی حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔کشور  پر یہ الزام بھی ہے کہ انہوں نے وزیراعلیٰ این بیرین سنگھ کے لئے مبینہ طور رپر نازیبا الفاظ بھی کہے تھے۔ ریاستی حکومت کے ذریعے اس صحافی پر لگائے

مزید پڑھئے

کشمیر میں ظلم و ذیادتی روکی جائے،کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر جنتر منتر پر کینڈل مارچ

نئی دہلی20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور سکیورٹی فورسز کے ذریعے عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر کینڈل مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کینڈل مارچ میں مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کینڈل مارچ میں شریک ہوئے سماجی کارکنان نے مطالبہ کیا کہ کشمیری عوام کو الگ تھلگ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنایا جائے اور ان کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔ اس موقع پر مظاہرین نے "کشمیر میں گولی نہیں بولی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 410 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا