English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں دہشت گردانہ حملہ: مسلمانوں کودہشت گرد کہنے والےخود دہشت گرد ہیں: مولانا سیدارشد مدنی

نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشد مدنی نے نیوزی لینڈکے شہرکرائسٹ چرچ کی دومسجدوں میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کی سخت الفاظ میں نہ صرف مذمت کی ہے بلکہ یہ بھی کہا ہے کہ دنیا نے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت اپنے پروپیگنڈوں کے ذریعہ دہشت گردی کو اسلام اورمسلمانوں کے ساتھ ایک طرح سے لازم وملزوم کردیا ہے، مگراب جویہ افسوسناک دہشت گرادانہ حملہ ہوا ہے اس نے اس پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی ہے اور درحقیقت مسلمانوں کوساری دنیامیں دہشت گردبتانے والوں کے منھ پر ایک طمانچہ

مزید پڑھئے

منوہر پاریکر کی طبیعت بے حد خراب ، بدلے جائیں گے وزیر اعلی یا بدلے گی سرکار

گوا :17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) گوا میں طویل وقت سے جاری سیاسی رسہ کشی کے درمیان کانگریس نے ہفتہ کو حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ کانگریس نے گورنرمردلا سنہا کوخط لکھ کربی جے پی کی قیادت والی ریاستی حکومت کوتحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمبلی میں بی جے پی کے پاس اکثریت نہیں ہےاورکانگریس سب سے بڑی پارٹی ہے، اس لئے کانگریس کوحکومت سازی کا موقع دیا جانا چاہئے۔ اس خط میں کانگریس نے یہ بھی لکھا ہے کہ گوا میں صدرراج نافذ کرنے کی کوئی بھی کوشش

مزید پڑھئے

۲۰۲۵ میں ہندوستان کا ھصہ بنے گا پاکستان ، کراچی لاہور میں آپ خریدیں گے مکان ، آر ایس ایس لیڈر کا بیان

نئی دہلی :17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سینئرلیڈراورمسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمارکا کہنا ہے کہ پاکستان 2025 کے بعد ہندوستان کا حصہ ہوگا۔ ایک عوامی تقریب میں 'کشمیری - آگے کی راہ' کے موضوع پربولتے ہوئے آرایس ایس کے قومی ایگزیکٹیو کے رکن نے کہا 'آپ لکھ کرلے لیجئے 7-5 سال بعد آپ کہیں کراچی، لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ میں مکان خریدیں گے اورتجارت کا موقع ملے گا'۔ اندریش کمارنے ساتھ ہی کہا '1947 کے پہلے پاکستان نہیں تھا۔ لوگ یہ کہتے ہیں کہ 45

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 383 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا