English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مدھیہ پردیش: ’لو جہاد‘ قانون سے متعلق پہلا کیس درج

:19 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مدھیہ پردیش کے بھروانی میں لو جہاد کے متعلق اُس وقت پہلا کیس درج کیا گیا جب ایک خاتون نے ایک مرد کے خلاف جسمانی زیادتی کرنے اور شادی کے بہانے اسلام قبول کرنے پر مجبور کرنے کی شکایت کی۔ اطلاعات کے مطابق اس شخص نے اپنی شناخت پوشیدہ رکھی تھی اور اسکے چار سال سے شکایت کنندہ خاتون کے ساتھ تعلقات تھے۔ اس دوران وہ جلد شادی کرنے کے وعدے پر اس خاتون کا جسمانی استحصال کرتا تھا۔ تھانہ انچارج راجیش یادو نے بتایا کہ جب متاثرہ خاتون کو ملزم کے مذہب کا

مزید پڑھئے

کسانوں کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو حکومت نے کردیا ملتوی

:19 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مرکزی حکومت نے کسان نمائندوں کے ساتھ آج ہونے والی دسویں دور کی میٹنگ کو کل تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ یہ میٹنگ آج ہونے والی تھی۔مرکز کی جانب سے جاری کردی بیان میں کہا گیا کہ 'کسان تنظیموں کے ساتھ حکومت کی وزارتی میٹنگ 19 جنوری کی بجائے 20 جنوری کو دوپہر دو بجے وگیان بھون میں ہوگی'۔ چونکہ 15 جنوری کو ہونے والی 9 ویں دور کی میٹنگ بھی بے نتیجہ رہی تھی اس لیے مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہا تھا کہ کسان تنظیمیں آپس میں غیر رسمی گروہ

مزید پڑھئے

اروناچل پردیش سرحد پر چین نے بسایا گاوں ! کانگریس نےپوچھا کہاں ہے 56انچ کا سینہ ؟؟

نئی دہلی:19 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) کانگریس نے اروناچل پردیش میں چین کے گاؤں بسانے کی خبر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کے وقار پر چوٹ قرار دیا اور کہا کہ حکومت کو سخت کارروائی کرکے ملک کا وقار بچانا چاہیے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اس واقعہ سے منسلک ایک خبر کو پوسٹ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا،’میں ملک کو جھکنے نہیں دوں گا‘۔ پارٹی کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے بھی اس خبر کو پوسٹ کرنے کے ساتھ ہی وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کیا کہ ’مودی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 215 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا