English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تین ہفتوں سے جیل میں قید منور فاروقی کی حایت میں آئی شہری آزادی کے لئے کام کرنے والی تنظیم

نئی دہلی:27 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) شہری آزادی  کے لیے کام کرنے والی تنظیم  پیپلز یونین فار ڈیموکریٹک رائٹس (پی یو ڈی آر)نے بیان جاری کر کے اسٹینڈاپ کامیڈین منور فاروقی کو ہراساں کیے جانے کی سخت مذمت  کی ہے۔فاروقی تین سے زیادہ  ہفتوں سے جیل میں ہیں۔ ان پر مذہبی جذبات کو مجروح  کرنے کاالزام ہے۔ ان کی دو ضمانت عرضیاں  پہلے ہی خارج کی جا چکی ہیں اور مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے اس معاملے پر اپنا فیصلہ محفوظ  رکھتے ہوئے کہا تھا کہ اس طرح کے لوگوں کو

مزید پڑھئے

ٹریکٹر پریڈ : کسانوں کی دھر پکڑ شروع ، راکیش ٹکیت ،یوگیندو یادو سمیت کئی کسان رہنماوں پر ایف آئی آر

نئی دہلی:27 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)راکیش ٹکیت (بی کے یو)، وجیندر سنگھ ورک، وی ایم سنگھ، جگتار سنگھ باجوا، رشی پال سنگھ، ہرپال سنگھ، ونود کمار اور یوگیندر یادو سمیت متعدد کسان لیڈروں کا نام دارالحکومت میں یوم جمہوریہ پر ہونے والے تشدد کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے حوالے سے جاری کردہ این او سی کی خلاف ورزی پر درشن پال، راجندر سنگھ، بلبیر سنگھ راجیوال، بوٹا سنگھ برج گل اور جوگیندر سنگھ

مزید پڑھئے

آئین ہند پر یقین رکھنے والے کشمیری رہنماؤں کو مشکلات کا سامنا: محبوبہ مفتی

:27 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ کشمیری سیاسی رہنماؤں کو ایک طرف بھارتی آئین میں اعتماد رکھنے پر جموں و کشمیر کے لوگوں کی عدم اعتمادی کا سامنا ہے تو دوسری طرف انہیں حکومت ہند کی ہاں میں ہاں نہ ملانے کی پاداش میں سزا مل رہی ہے۔ انہوں نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 'وحید کے ساتھ حکومت ہند کے سلوک سے اس صورتحال کی عکاسی ہوجاتی ہے کہ جس میں کشمیری سیاسی رہنما اپنے آپ کو آج دیکھ رہے ہیں۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 216 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا