English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسان تحریک: ٹریکٹر مارچ کو لے کر سپریم کورٹ نے حکومت کو لگائی پھٹکار، سماعت بدھ تک ملتوی

:18 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)کسان تنظیمیں 26 جنوری کو ٹریکٹر مارچ نکالنے کے لیے پرعزم ہیں، جب کہ مرکز کی مودی حکومت چاہتی ہے کہ سپریم کورٹ یوم جمہوریہ کے موقع پر کوئی بھی مارچ یا پریڈ کرنے سے کسان مظاہرین کو روکیں۔ اس سلسلے میں آج سماعت شروع ہوئی، لیکن عدالت عظمیٰ نے حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے سماعت بدھ یعنی 20 جنوری تک کے لیے ملتوی کر دی۔ آج سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ دہلی میں کسے داخل ہونا ہے اور کسے نہیں، اس سلسلے میں حکومت کو فیصلہ لینا چاہیے۔ چیف جسٹس

مزید پڑھئے

خطبۂ جمعہ ملت کی معاشرتی اصلاح کا بہترین ذریعہ ہے: مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی

  تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اہم مقاصد ہیں! نئی دہلی، 17/ جنوری (پریس ریلیز): آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ جہاں مسلمانانِ ہند کے عائلی قوانین میں حکومت اور اکثریت کی مداخلت کا دفاع کرتا رہا ہے وہاں مسلمانوں سے شرعی قوانین کی پابندی کا بھی مطالبہ کرتا رہا ہے اور مسلمانوں کو اپنی اصلاح آپ کرنے کی دعوت دیتا رہا ہے۔ تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ دونوں بورڈ کے مقاصد میں شامل ہیں۔ مذکورہ خیالات کا اظہار آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی سوشل

مزید پڑھئے

چین تنازعہ : میٹنگ کے دوران راہل گاندھی اور ایس جے شنکر کے مابین تیکھی بحث

نئی دہلی:17 جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) ملک کی خارجہ پالیسی کو لے کر ہفتہ کو وزیر خارجہ ایس جئے شنکر ( S. Jaishanakr) اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی (Rahul Gandhi) کے درمیان جم کر بحث ہوئی۔ راہل نے چین کے مسئلے پر جئے شنکر سے کئی سوال وجواب کئے۔دونوں رہنما ہفتہ کو خارجی امور پر پارلیمانی صلاح کار کمیٹی (Parliamentary Consultative Committee) کی میٹنگ میں ایک ساتھ ایک اسٹیج پر تھے۔ اس میٹنگ میں کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور اور شیوسینا کی پرینکا چترویدی بھی موجود تھیں۔ انگریزی اخبار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 214 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا