English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

تارکینِ وطن کو روکنے کیلئے 5200 امریکی فوجی سرحد وں پرروانہ

تین ہزار تارکینِ وطن وقت گوئٹے مالا اور میکسیکو کی سرحد پر موجود، منزل امریکہ ہے،امریکی حکام  واشنگٹن:31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکہ آمد کو روکنے کے لیے میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد پر 5200 فوجی اہلکار تعینات کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کا اعلان ایسے وقت کیا گیا ہے جب لاطینی امریکی ممالک کے تارکینِ وطن پر مشتمل ایک بڑا قافلہ میکسیکو سے امریکہ کی سرحد کی طرف بڑھ رہا ہے۔صدر

مزید پڑھئے

سری لنکا میں برطرف شدہ وزیر اعظم کے حق میں لاکھوں افرادکا مظاہرہ 

کولمبو:31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں برطرف شدہ وزیر اعظم رانیل وکرمے سنگھے کے ہزارہا حامیوں نے ایک بہت بڑے احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وکرمے سنگھے کو ملکی صدر سری سینا نے کچھ روز قبل ان کے عہدے سے برطرف کر کے سابق صدر مہیندا راجا پاکشے کو نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا تھا۔ وکرمے سنگھے نے اس مظاہرے میں شرکاء4 کی تعداد ایک لاکھ تک بتائی۔ سری لنکا اس وقت ایک شدید سیاسی اور آئینی بحران کا شکار

مزید پڑھئے

امریکہ: سی این این میں ایک اور مشتبہ پیکٹ

واشنگٹن:30؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کے نشریاتی ادارے سی این این کے لئے پوسٹ کئے گئے تازہ مشتبہ پیکٹ کو اٹلانٹا کے پوسٹ آفس میں تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ سی این این کے منتظم اعلیٰ جیف زکّر نے موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "آج صبح سی این این  کے ڈاک پتے پر پوسٹ کئے گئے ایک اور مشتبہ پیکٹ کو اٹلانٹا کے پوسٹ آفس میں تحویل میں لیا گیا ہے اور تاحال کسی خطرناک صورتحال کا سامنا نہیں ہے"۔ گذشتہ ہفتے بھی ایک مشتبہ پیکٹ موصول ہونے کی وجہ سے سی این

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 188 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا