English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

share with us

سنگا پور :29؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ ایشیاء4 کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کی ترقی کی رفتار سست پڑنے کے خدشات سامنے آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں پیر کو مارکیٹ کلوزنگ پر ا?ئندہ ماہ کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی46 سینٹ کی کمی کے ساتھ 77.16 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ )ڈبلیو ٹی ا?ئی (کی سپلائی کے سودے 40 سینٹ کمی کے ساتھ67.19 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔​​​​​​​

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا