English   /   Kannada   /   Nawayathi

سری لنکا میں برطرف شدہ وزیر اعظم کے حق میں لاکھوں افرادکا مظاہرہ 

share with us

کولمبو:31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں برطرف شدہ وزیر اعظم رانیل وکرمے سنگھے کے ہزارہا حامیوں نے ایک بہت بڑے احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وکرمے سنگھے کو ملکی صدر سری سینا نے کچھ روز قبل ان کے عہدے سے برطرف کر کے سابق صدر مہیندا راجا پاکشے کو نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا تھا۔ وکرمے سنگھے نے اس مظاہرے میں شرکاء4 کی تعداد ایک لاکھ تک بتائی۔ سری لنکا اس وقت ایک شدید سیاسی اور آئینی بحران کا شکار ہے۔۔۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا