English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایشیاء کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں مندی کا راج

share with us

ہانگ کانگ:29؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایشیاء4 کی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو مندی چھائی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ نیویارک میں مندی کے اثرات ہیں۔ہانگ کانگ کا مرکزی انڈکس نے اتار و چڑھاؤ کے بعد 0.3 پوانٹس کھوئے جبکہ ٹوکیو کا نکی 225انڈکس وقفے پر0.1 فیصد ،شنگھائی کمپوزٹ انڈکس نے ایک فیصد اور سیؤل کے کوسپی انڈکس نے 0.4 فیصد پوائنٹس کھو ئے۔سڈنی،سنگا پور اور ولنگٹن سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جہاں سڈنی کے مرکزی انڈکس میں1.1 فیصد ،سنگا پور سٹاک میں 0.5 فیصد اور ولنگٹن سٹکس میں 0.2 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا