English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روسی سیکیورٹی ادارے پرخودکش حملہ کرنے والا ۱۷ سالہ نوجوان ہلاک

ماسکو:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس میں ایک حساس ادارے کی عمارت میں دھماکا خیز مواد کے ساتھ داخل ہونے والا نوجوان ہلاک ہوگیا جب کہ ادارے کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ روس کے شمال مغرب میں ارخانگیلسک شہر میں واقع فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کی عمارت میں  نوجوان نے داخل ہونے کی کوشش کی اور اس دوران اس نے بیگ سے بم نکالا جو اس کے ہاتھوں میں ہی پھٹ گیا جس سے اسے شدید زخم آئے اور بعد ازاں وہ ہلاک ہوگیا، اس واقعے میں عمارت کو نقصان پہنچا اور ایف ایس بی کے تین اہلکار زخمی

مزید پڑھئے

انڈونیشیا؛ سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا

جکارتہ:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا میں سمندر میں گرنے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے جس کی مدد سے حادثے کی وجوہات معلوم کرنے میں مدد ملے گی۔ پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماٹرا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔ واقعے میں جہاز میں سوار 189 مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔ غوطہ خور آج طیارے کا بلیک باکس سمندر سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تاحال طیارہ گرنے

مزید پڑھئے

ماحولیاتی تبدیلی کی آگاہی کے لیے خودساختہ سائنسدان کا تجربہ، بال بال بچ گئے

نام نہاد سائنس دان نے تین روز کاعزم لیے200 پودوں کے ساتھ خود کو کمرے میں بند کرلیا،ایک دن گزارسکے لندن :31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ کے خودساختہ سائنس دان کرٹس بوٹے نے پودوں سے پیدا ہونے والے آکسیجن پر تین دن تک ایک بند کمرے میں قید رہنے کا منصوبہ بنایا۔انہوں نے اس کام کے لیے خود کو ایک پلاسٹک کے کمرے میں 2 سو پودوں کے ساتھ بند کیا جس میں ہوا کے اندر آنے یا باہر جانے کا کوئی امکان نہیں تھا۔امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ کام کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا میں اپنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 187 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا