English   /   Kannada   /   Nawayathi

فلپائن ایک بار پھرسمندری طوفان کی زد میں،تیز بارشوں نے تباہی مچا دی 

share with us

درخت اْکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے ،متعدد عمارتیں بھی متاثر ،ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
 


منیلا :31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلپائن ایک بار پھر سمندری طوفان کی زد میں آگیا اور طوفانی ہواوں اور تیز بارشوں نے تباہی مچادی ۔دوسری جانب ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا ہے انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث درخت اْکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ تیز بارش کے بعد سیلاب کے بعد ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔دوسری جانب ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا ہے انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔واضح رہے گذشتہ ماہ سمندر طوفان فلپائن سے ٹکرا چکا ہے 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا