English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

صحت کے شعبے میں پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں پیچھے رہ گیا، اقوامِ متحدہ

امراضِ قلب، کینسر، ذیابیطس، دائمی سانس کی بیماری سے ہلاکتوں کی شرح18سال بعدبھی اسی سطح پرموجودہے،رپورٹ نیویارک:31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہاہے کہ پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں صحت کے شعبے میں بہت پیچھے ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے اشتراک سے مستحکم ترقیاتی اہداف (ایس جی ڈی) 3 برائے پاکستان کے نام سے جاری ہونے والی رپورٹ میں عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ پاکستان میں صحت کے شعبے

مزید پڑھئے

فلپائن ایک بار پھرسمندری طوفان کی زد میں،تیز بارشوں نے تباہی مچا دی 

درخت اْکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے ،متعدد عمارتیں بھی متاثر ،ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل   منیلا :31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلپائن ایک بار پھر سمندری طوفان کی زد میں آگیا اور طوفانی ہواوں اور تیز بارشوں نے تباہی مچادی ۔دوسری جانب ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا ہے انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث درخت اْکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے اور کئی عمارتوں کو

مزید پڑھئے

انڈونیشیا،حادثے کے شکار مسافر جہاز کے ملبے کا پتا چلا لیا‘سربراہ فوج کا دعویٰ 

غوطہ خوروں کوسمندر میں طیارے کے صوتی سنگل موصول ہوئے ‘جہاز 35 میٹر کی گہرائی میں ملا‘حکام جکارتہ:31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) انڈونیشیا کی فوج کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکام نے حادثے کا شکار ہونے والے لیون ایئر کے ملبے کا سراغ لگا لیا ہے، یہ جہاز واز کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا تھا، طیارے پر 189 افراد سوار تھے۔خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے آرمی چیف جنرل ھادی تجاگانٹو نے میڈیا کو بتایا کہ ہمیں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کی جگہ کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 186 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا