English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکہ میں بچے بھی اسلامو فوبیا کے شکار ، دس سالہ مسلم طالبہ کو کلاس میٹ نے جان سے مارنے کی دھمکی

واشنگٹن:17؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا کے شہر بوسٹن میں 10 سالہ مسلمان طالبہ کی ڈائری سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں معصوم بچی کو دہشت گرد قرار دے کر قتل کرنے کی دھمکی دی گئی۔امریکی میڈیا سی این این کی رپورٹ کے مطابق میساچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن میں واقع نجی اسکول کی طلبہ کے بیگ سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا۔ دس سالہ مسلمان لڑکی کی ڈائری میں اُس کے ساتھ اسکول میں پڑھنے والی ساتھی نے پینسل سے نوٹ لکھا کہ ’تم دہشت گرد ہو‘۔ پولیس حکام کے مطابق مغربی

مزید پڑھئے

کیلی فورنیاکے جنگلات میں آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 71 ہو 

ایک لاکھ 42ہزار ایکڑ رقبہ لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں مکانات بھی تباہ ،ہزاروں افرادتاحال لاپتہ کیلی فورنیا :17؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شمالی کاؤنٹی بوٹے میں لگنے والی آگ ابھی تک بے قابو ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ کے مطابق آگ سے جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 71ہو گئی، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے ایک ہزار سے زائد تاحال لاپتہ ہیں۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ کیمپ فائر کے نام سے لگنے والی آگ نے ایک

مزید پڑھئے

جونیئر برطانوی وزیر بارکلے بریگزٹ کے وزیر ہوگئے

لندن :17؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانوی وزیر اعظم نے جونیئر منسٹر اسٹیفن بارکلے کو بریگزٹ کی وزارت سونپ دی۔ انہوں نے 2016ء کے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرانی ساتھی ایمبر رڈ کی بھی کابینہ میں واپسی ہوگئی ، وزرا نے بریگزٹ ڈیل پر نئے سمجھوتے کے لیے کوششیں تیز کرتے ہوئے تھریسامے کو دوبارہ برسلز بھیجنے کی کوششیں تیز کردیں تاہم جرمن چانسلر انجیلامرکل نے مزید مذاکرات سے صاف انکار کردیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 183 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا