:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

کولمبو:15؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کارع جے سوریا نے کہا ہے کہ سری لنکا کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کے بعد اب ملک میں کوئی وزیر اعظم اور کابینہ نہیں ہے۔گزشتہ روز سری لنکا کی پارلیمنٹ نے نئے مقرر کردہ وزیر اعظم مہندا راجہ پاکسے اور ان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک منظور کی، پارلیمنٹ کے 225 اراکین میں سے 122 نے نئے وزیر اعظم کے خلاف قرار داد کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔گرشتہ مہینے سری لنکن صدر کی جانب سے وزیر اعظم رنیل وکراماسنگے کو بر طرف کرنے اور سابق صدر مہندا راجہ پاکسے کو وزیر اعظم مقرر کرنے کے بعد سری لنکا سیاسی بحران کا شکار ہے۔سری لنکا کے صدر نے 14 نومبر کو پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا تھا لیکن صدر نے جمعہ کو اچانک پارلیمنٹ تحلیل کر دی اور پانچ جنوری کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا تھا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے رنیل وکراماسنگے کے حامیوں کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے صدارتی فرمان معطل کرتے ہوئے پارلیمنٹ کو بحال کر دیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |