English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برازیل کے نو منتخب صدر نے ایرنسٹو کو نیا وزیر خارجہ نامزد کردیا 

ریوڈی جنیرو:15؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)برازیل کے نو منتخب صدر جائز بولسو نارونے ایرنسٹو ہینریق فراگا کو نیا وزیر خارجہ نامزد کردیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیلین صدارتی دفتر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرنسٹو ہنریو مستقبل کے وزیر خارجہ ہونگے اور وہ کسی بھی نظریاتی طرفداری کے بغیر ملک کے پارٹنر شپ اور خارجی تعلقات کو بہتر بنانے پر توجہ دینگے 51سالہ ایرنسٹو وزارت خارجہ کے لئے انتیس سال تک خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور ان دنوں وہ وزارت

مزید پڑھئے

امریکا کوفوجی بحران کا سامنا ،روس اور چین سے جنگ ہوئی تو شکست ہوسکتی ہے ،امریکی کانگریس کا انتباہ

واشنگٹن:15؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی کانگریس کے پینل نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کو قومی سلامتی اور فوجی بحران کا سامنا ہے، روس اور چین سے جنگ ہوئی تو شکست ہوسکتی ہے۔امریکی صدر کی دفاعی حکمت عملی پر غور کرنے والی نیشنل ڈیفنس اسٹریٹجی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین اور روس امریکی دفاع قوت کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں جبکہ امریکی فوج کی عالمی بالادستی خطرناک حد تک زوال کا شکار ہے، اس کی وجوہات دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے فیصلے اور 2011 کے بجٹ کنٹرول

مزید پڑھئے

بریگزٹ میں فیصلہ کن پیشرفت ہوئی ، وقت بڑھایا جا سکتا ہے،یورپی یونین

برلن:15؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین کے مرکزی مذاکرات کار میشیل بارنیے نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے معاہدے میں فیصلہ کن پیش رفت ہوئی ہے۔بارنیے نے کہا کہ گزشتہ روز شائع ہونے والا معاہدے کا 585 صفحات کا مسودہ مذاکرات کو انجام تک لے جانے والا کلیدی قدم ہے۔انھوں نے کہا کہ معاہدے میں ایسی شرائط رکھی گئی ہیں جن کے تحت آئرلینڈ کے ساتھ سخت سرحد سے بچا جائے گا۔بارنیے کا یہ بیان اس وقت برطانوی وزیرِ ٹریزا مے کی جانب سے مسودے کی حمایت کے ایک طرف تو برطانیہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 184 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا