English   /   Kannada   /   Nawayathi

جونیئر برطانوی وزیر بارکلے بریگزٹ کے وزیر ہوگئے

share with us

لندن :17؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانوی وزیر اعظم نے جونیئر منسٹر اسٹیفن بارکلے کو بریگزٹ کی وزارت سونپ دی۔ انہوں نے 2016ء کے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرانی ساتھی ایمبر رڈ کی بھی کابینہ میں واپسی ہوگئی ، وزرا نے بریگزٹ ڈیل پر نئے سمجھوتے کے لیے کوششیں تیز کرتے ہوئے تھریسامے کو دوبارہ برسلز بھیجنے کی کوششیں تیز کردیں تاہم جرمن چانسلر انجیلامرکل نے مزید مذاکرات سے صاف انکار کردیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا