English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

کرونا وبا پھیلنے کے بعد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 800 فلسطینی گرفتار

القدس:یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع)فلسطین میں اسیران کے امور سے متعلق معلومات جمع کرنے والے اسٹڈی یونٹ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں کرونا وبا پھیلنے کے بعد اب تک قابض اسرائیلی افواج کے ہاتھوں 90 بچوں اور 10 خواتین سمیت 800 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ مرکزاطلاعت فلسطین کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں مارچ کے اوئل میں کرونا کی وبا پھیلی جس کے بعد اب تک روز مرہ کی بنیاد پر اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی گرفتاریاں شروع کیں۔ اسٹڈی یونٹ کے چیئرمین عبدالناصر

مزید پڑھئے

یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے حملے،کئی مظاہرین زخمی

القدس :یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مقامی سماجی کارکن مراد اشتیوی نے بتایا کہ مغربی نابلس میں کفر قدوم کے مقام پر یہودی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں نے ریلی نکالی۔ فلسطینی 17 سال سے بند ایک شاہراہ کے کھولے جانے اور یہودی آباد کاری کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ اسرائیلی فوج نے ریلی کو منتشر کرنے کے لییان پر آنسوگیس کی

مزید پڑھئے

وباء کے دنوں میں قائم کئے گئے یہ ہسپتال ہمارے ملک کی سرخروئی کا نشان بنیں گے: ایردوان

انقرہ یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی ایک ایسا ملک ہے کہ جو کورونا وباء کے دوران پوری دنیا کا مرکزِ توجہ بن گیا ہے۔ صدر ایردوان نے وباء کے دنوں میں استنبول میں تعمیر کئے گئے یشیل کھوئے پروفیسر ڈاکٹر مراد دِلمین ایر ایمر جنسی ہسپتال  کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "ترکی ایک ایسا ملک ہے کہ جو اپنے شعبہ صحت کے انفراسٹرکچر اور عمومی صحت کے بیمہ سسٹم کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 18 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا