English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مجرم کو سزائے موت

تہران: 09 جون2020(فکروخبر/ذرائع)ایران کی عدالت نے ہلاک قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی سے متعلق جاسوسی کرنے والے امریکی جاسوس کو سزائے موت سنا دی، جلد پھانسی پر عمل درآمد ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلاس حسین نے کہا ہے کہ موسوی نامی جاسوس نے قاسم سلیمانی سے متعلق خفیہ معلومات امریکا اور اسرائیل کو فراہم کی تھیں۔ ’جاسوس ایرانی کمانڈر کی ہلاکت سے قبل امریکی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیز سے مسلسل رابطے میں تھا اور قاسم کے

مزید پڑھئے

افغان حکومت نے 3000 طالبان قیدی رہا کر دیے

کابل: 09 جون2020(فکروخبر/ذرائع)ترجمان افغان نیشنل سیکیورٹی کونسل(این ایس سی) نے کہا ہے کہ حکومت اب تک مجموعی طور پر 3000 طالبان قیدیوں کو رہا کرچکی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان این ایس سی کا کہنا ہے کہ افغان حکومت تین ہزار جنگجوؤں کو طالبان کے حوالے کرچکی ہے۔ مزید طالبان قیدیوں کی رہائی جاری رہے گی، امن کے لیے براہ راست مذاکرات کی طرف پیشرفت پر کاربند ہیں۔ طالبان ترجمان نے 31 مئی کو اپنے ایک بیان میں تصدیق کی تھی کہ ان کے مجموعی طور پر 2284 آزاد

مزید پڑھئے

اسرائیل کا غرب اردن میں توسیع پسندی کے بڑے منصوبہ کا انکشاف

09 جون2020(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیتا عیلیت یہودی کالونی میں ہزاروں دونم رقبے پر ایک بڑا صنعتی زون قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ عبرانی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق اس نام نہاد صنعتی زون میں 600 دونم رقبہ پانی کےچشموں اور غرب اردن کے شمال اور جنوب کے درمیان آمد و رفت کےراستوں پر مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ اس اراضی میں ایک بڑا حصہ زرعی زمینوں کا بھی شامل ہے مگر اسے یہودی آباد کاروں کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 17 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا