English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ترکی، امسال سمندری سیاحت میں رحجان زور پکڑ رہا ہے

11 مئی2020(فکروخبرنیوز/ذرائع) استنبول اور مرمرا، ایجین، بحیرہ روم، بحیرہ اسود علاقوں کے ایوان سمندی تجارت کے ازمیر دفتر کے سربراہ یوسف اوزتک کا کہنا ہے کہ عام وبا کے بعد یاٹ ٹورزم کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ ازمیر دوکوز ائیلول یونیورسٹی کے شعبہ جہاز رانی گریجوئٹس  اسوسیئشن  کی ویڈیو کانفرس کے مہمان اوزترک نے نئے دور میں اجتماعی ٹورزم   کے اپنی مقبولیت کھونے پر اپنے یقین کا اظہار کیا۔ اب انفرادی اور تنہا سیر وسیاحت کا کہیں زیادہ رحجان ہونے کاذکر کرنے والے

مزید پڑھئے

کیا اسرائیل کرونا کی وباکو قبلہ اول پرتسلط جمانے کیلئےاستعمال کررہا ہے

تل ابیب:10/ مئی 2020(فکروخبر نیوز)جیسے ہی فلسطین میں کرونا کی وبا کا بحران شروع ہوا، اسرائیل اور انتہا پسند یہودی تنظیموں نے اس وبائی بیماری کو استعمال کرنے اور مسجد اقصی کے مقام اور مقدس مقام پر کے خلاف مختلف شکلوں  اور انداز میں اپنی سازشوں میں سرگرم ہوگئے۔ قابض پولیس نے اقصیٰ اور نمازیوں کے بارے میں اپنے طریقہ کار کو سخت کرنے کے لیے وائرس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں اقصی کے کچھ حصوں کو بند کردیا۔ موقع سے فایدہ اٹھانے کے مطالبات فروری کے وسط میں  ہیکل

مزید پڑھئے

اسرائیل: کولیشن حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

تل ابیب:10/ مئی 2020(فکروخبر نیوز)اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو اور نیلے۔سفید اتحاد کے لیڈر بینی گانٹز کی قائم کردہ کولیشن حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ روزنامہ یڈیوتھ آہرونوتھ کی اںٹرنیٹ سائٹ کی خبر کے مطابق "اسرائیل میں معیاری انتظامیہ تحریک" نے تل ابیب کے رابن اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں سینکڑوں اسرائیلیوں نے شرکت کی۔ "اسرائیل شرمندہ" ہے کے سلوگن سے منعقدہ اس احتجاجی مظاہرے میں نیتان یاہو۔

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 19 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا