English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فرانسیسی پولیس نے بندرگاہی شہر کیلے سے برطانیہ جانے کی غیرقانونی کوشش کرنے والے44 مہاجرین کو گرفتار کر لیا

پیرس:04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی پولیس نے بندرگاہی شہر کیلے سے برطانیہ جانے کی غیرقانونی کوشش کرنے والے چوالیس مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ کیلے میں موجود زیادہ تر افریقی مہاجرین کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح برطانیہ پہنچ جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے طابق بتایا گیا ہے کہ یہ مہاجرین رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فیری میں چڑھ گئے تھے۔ تاہم پولیس نے چوالیس افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ اس فیری کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔ کیلے میں موجود زیادہ تر افریقی مہاجرین کی کوشش

مزید پڑھئے

برطانیہ میں مسلمان بچوں کو ہم جنس پرستی کی تعلیم دینے پر احتجاج

ہم جنسی پرستی آگاہی پروگرام اینڈریو موفت کے اپنے ذاتی نظریات ہیں، مسلمان اور مسیحی والدین لندن :04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ہم جنس پرستی وہ قبیح فعل ہے جسے مغربی تہذیب نے قریب قریب گلے لگالیا ہے اس تہذیب مغرب نے ہم جنس پرستی جیسی خلاف فطرت فعل کے حق میں زبردست پروپیگنڈا کیا، اسے جائز قرار دینے کیلئے قانون سازی کی۔  بلکہ انسانی حقوق، آزادی اور جدیدیت کے نام پر اس کے فروغ کےلئے مکروہ کوششیں کیں ،ہم جنس پرستی : 113/ ممالک میں قانونی اور 76/ میں غیر قانونی ہے.ہم جنس پرستی ایک

مزید پڑھئے

امریکا ریاست الاباما میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی ، 22افراد جاں بحق

الاباما:04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا کی ریاست الاباما میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ شدید طوفان نے کئی گھروں کو تباہ کردیا جبکہ کئی درخت بھی جڑ سے اکھاڑ دیئے۔ویدر وارننگ کا دائرہ کار فلوریڈا،جارجیا اور ساوتھ کیرولائنا تک پھیلادیا گیا ہے۔امریکی حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ اندھیرے اور موسمی صورتحال کے باعث امدادی کوششیں فی الحال روک دی گئیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 159 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا