English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول اتوار کے دن کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا

share with us

نیویارک:04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اسپیس ایکس کا نیا ڈریگن کیپسول اتوار کے دن کامیاب طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اتر گیا ہے۔ اس مشن کو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر بھی کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ایک تجرباتی مشن تھا تاہم اس کی کامیابی کے نتیجے میں رواں سال کے اختتام تک انسان بردار خلائی مشن روانہ کیا جا سکے گا۔ اس منصوبے کی کامیابی کو خلائی سائنس کی ترقی میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا