English   /   Kannada   /   Nawayathi

فرانسیسی پولیس نے بندرگاہی شہر کیلے سے برطانیہ جانے کی غیرقانونی کوشش کرنے والے44 مہاجرین کو گرفتار کر لیا

share with us

پیرس:04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی پولیس نے بندرگاہی شہر کیلے سے برطانیہ جانے کی غیرقانونی کوشش کرنے والے چوالیس مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔ کیلے میں موجود زیادہ تر افریقی مہاجرین کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح برطانیہ پہنچ جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے طابق بتایا گیا ہے کہ یہ مہاجرین رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فیری میں چڑھ گئے تھے۔ تاہم پولیس نے چوالیس افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ اس فیری کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔ کیلے میں موجود زیادہ تر افریقی مہاجرین کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح برطانیہ پہنچ جائیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا